اس مرتبہ سوچ سمجھ کے
جے یوآئی ف کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع کے جرگہ میں قبائل میں جرگہ سسٹم کی بحالی کیلئے قائم کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔اور کہا گیا کہ تمام قبائل کا جرگہ عوام کی نمائندگی اور ان کی رائے کے بغیر کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں ہوگا۔اعلامیہ........
© Mashriq
