روایتی جوش و جذبہ سے منایا جانیوالا گلگت بلتستان کا میفنگ تہوار
سیاحت کے اعتبار سے گلگت بلتستان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے سیاحتی مقامات سے بھرا پڑا ہے، زمانہ قدیم کی روایات اور ان کے تہوار آج بھی اسی رنگ ، جوش و جذبہ سے منائے جا رہے ہیں، جسے دیکھنے غیر ملکی سیاح بھی جوق در جوق آتے رہتے ہیں۔ انہی قدیمی تہواروں میں سے ایک گلگت بلتستان کا میفنگ تہوار ہے ، میفنگ گلگت بلتستان میں منایا جانے والا ایک قدیم تہوار ہے، جو بلتی تبتی لوگ ہر سال سردیوں کی سب سے طویل رات کے اختتام اور نئے سال کے آغاز پر 21 دسمبر کو مناتے ہیں. اس تہوار کی جڑیں بون مذہب سے جڑی ہیں، جو کہ اس علاقے کا قدیم مذہب تھا.
دراصل رات کے وقت آگ اور روشنی لہرانے کو بلتی زبان میں میفنگ کہتے ہیں، اور........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein