پاکستان کا مشہور کٹپانا صحرا جو ٹھنڈ کے حوالے سے خاص شہرت رکھتا ہے
دنیا بھر میں جہاں ہمیں مختلف قسم کی قدرتی خوبصورتی دیکھنے کو ملتی ہے، وہاں ایک ایسا حیرت انگیز صحرا بھی ہے جو اپنی انفرادیت کی وجہ سے خاص شہرت رکھتا ہے، جی ہاں یہ پاکستان کا مشہور کٹپانا صحرا ہے۔ یہ صحرا معمول کے گرم اور ریتلے صحرا سے مختلف ہے، جہاں گرمی اور سردی دونوں اپنی انتہا کو چھوتی ہیں۔
پاکستان کے دلفریب مناظر اور قدرتی حسن سے مالال مال گلگت بلتستان میں جہاں اور عجائبات موجود ہیں وہیں پاکستان کا مشہور کٹپانا صحرا بھی موجود ہے، یہ صحرا سکردو کے قریب واقع ہے ، جبکہ اسے ستاروں کا صحرا یا ٹھنڈا صحرا بھی کہا جاتا ہے۔ اس صحرا کی اونچائی 2 ہزار 226 میٹر یعنی 7 ہزار 303 فٹ ہے۔
سکردو شہر سے تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ صحرا سیاحوں کے لیے ایک اہم اور منفرد مقام ہے۔ یہاں کا موسم خوشگوار اور دلکش........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein