menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

چترال کی صدی پرانی شاہی مسجد، تاریخی و ثقافتی ورثہ

16 0
20.11.2025

پاکستان کے شمال مغرب میں ضلع چترال سلسلہ ہندوکش میں واقع دو ضلعوں پر مشتمل ایک دلکش علاقہ ہے۔ تقریبا چار لاکھ آبادی کا یہ شہر اپنے دلکش مناظر اور خوشگوار موسم کے لئے سیاحوں میں کافی مقبول ہے، اس شہر کی وجہ شہرت صرف یہی نہیں بلکہ یہاں چند قدیمی عمارتیں اور تاریخی مقامات بھی ہیں‌جو دیکھنے کے لائق ہیں، جن میں چترال کی صدی پرانی شاہی مسجد کو نمایاں مقام حاصل ہے۔
شاہی مسجد چترال ریاست چترال کے دور کی یادگار مسجد ہے جو پاکستان بھر میں خاص شہرت رکتھی ہے، چترال کی صدی پرانی شاہی مسجد آج نہ صرف اپنی بلکہ اپنے علاقے چترال شہر کی بھی شناخت بن چکی ہہے۔ یہ چترال کی پہلی بڑی مسجد ہے، جس میں بیک وقت 6 ہزار افراد نماز ادا کرسکتے ہیں، اس مسجد کا انداز تعمیر جامع مسجد سنہری پشاور سے کسی حد تک مشابہ ہے۔

شاہی مسجد کا تاریخی پس منظر
یہ مسجد شجاع الملک کے حکم پر 1919 میں ریاستی دور میں تعمیر کی گئی ، جو کہ 1895 سے 1936 تک چترال کے حکمران تھے، ان کے حکم پر شاہی مسجد کی تعمیر کا........

© Mashriq