افغانستان سے دہشتگردی کے تازہ ثبوت، اب تو سرحدیں نہیں کھلنا
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خود کش حملہ آور ان کے سہولت کار ساتھیوں اور اس کی ڈور ہلانے والوں کا چہرہ بے نقاب ہونا افغانستان سے دہشتگردی کے تازہ ثبوت ہیں، اس واقعہ میں خودکش حملہ آور کا تعلق افغانستان کے علاقے ننگر ہار سے تھا اور گرفتار سہولت کار اور ہینڈلرز بھی افغانستان میں فتنہ الخوارج کے رہنمائوں کے ساتھ رابطے میں تھے اور افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر مسلسل ہدایات دے رہے تھے۔
خود کش بمبار ننگرہار افغانستان کا رہائشی تھا، تازہ واقعے کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد پاک افغان تعلقات میں بہتری اور سرحد کھولنے کے امکانات کا معدوم سمجھا جانا ہی حقیقت پسندانہ امر ہو گا۔ آج سرحدی بندش کا 37واں روز ہے، افغانستان کو بھی اب اس امر کا بخوبی ادراک نظر آتا ہے کہ اب ٹرانزٹ ٹریڈ اور پاکستان سے تجارتی منفعت دونوں کی امید ختم ہونے کو ہے۔
پاکستان نے تو سرحدوں کی بندش گویا مستقل ہی کردی ہے اور اس وقت تک جب تک ہوش ٹھکانے نہ آجائے، یہی وجہ ہے کہ افغانستان کے حکام تاجروں کو متبادل کی تلاش کا مشورہ دے رہے ہیں، تازہ ترین اطلاع کے مطابق افغانستان نے پاکستان سے گندم درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا فوری فائدہ خیبر پختونخوا میں گندم اور آٹا کی افغانستان قانونی و غیر قانونی منتقلی کے........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein