menu_open
Columnists Actual . Favourites . Archive
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close
Aa Aa Aa
- A +

بڑا چیلنج

8 0
yesterday

وطن عزیز ان دنوں بحران در بحران میں گھرتا جا رہا ہے۔موجودہ حکمران حکومت کو کامیابی سے چلانے میں ابھی تک پوری طرح کامیاب نہیں ہو پائے۔ یہ ٹھیک ہے کہ پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شبانہ روز اور مخلصانہ کاوشوں کے طفیل حکومت 26 ویں آئینی ترمیم منظور کروا کے اپنی سیاسی بقا حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

اپنی مرضی کا کے ججزکی تعیناتی کے بعد موجودہ حکومت کو فی الحال سیاسی اور عدالتی حوالے سے کوئی بڑا خطرہ نظر نہیں آ رہا ہے، لیکن حکومت کی سب سے بڑی حلیف جماعت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میں (ن) لیگ کے خلاف اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ حکومت معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے ان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ حکومت قانون سازی کرتے وقت طے کی گئی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔

انھوں نے شکوہ کیا کہ حکومت کی جانب سے ہمیں یہ یقین دلایا گیا تھا کہ فیصلے برابری کی بنیاد پر ہوں گے لیکن عملاً........

© Express News


Get it on Google Play