menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shah Bano Case

22 16
13.01.2026

ایک عورت تھی شاہ بانو، اُس کا شوہر جوانی میں اسے بتائے بغیر دوسری شادی کرتا ہے اور اُس شادی کے چالیس اکتالیس سال بعد چھوڑ دیتا ہے۔ جب وہ عورت اپنا خرچہ مانگتی ہے تو وہ عورت کو تین طلاق اکھٹی دے دیتا ہے اور پچپن سو روپے مہر دے کر کہتا ہے اب تم میری ذمہ داری سے فارغ ہو۔

پھر وہ عورت اپنا مقدمہ لڑتی ہے اور یہاں تک لڑتی ہے کہ پورے ملک کا قانون بدلنا پڑ جاتا ہے۔

ہمسائیہ ملک میں یہ کیس اتنا مشہور ہوا کہ لاہور ہائیکورٹ نے بھی اپنے کیس میں شاہ بانو کے کیس کے فیصلہ کا ریفرنس دیا تھا۔

لیکن اچھی بات یہ ہے کہ جن باتوں کی بنیاد پر یہ کیس لڑا گیا پاکستان میں اُن کا وجود ہی نہیں ہے۔ ہمارے ہاں عورت کو اُس کا قانونی اور شرعی حق دینے کا باقاعدہ پراسس ہے اور ایسے کیسز اکثر دیکھنے اور سننے کو مل جاتے ہیں۔ پاکستان کا........

© Daily Urdu