menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kache Ka Ilaj, Kal Nahi Aaj

26 5
11.01.2026

ہم پہلے بھی یہ بات کہتے اورلکھتے رہے ہیں اوراب بھی کہہ رہے ہیں کہ کوئی انسان، پارٹی اور گروہ ریاست سے زیادہ طاقتورنہیں۔ ریاست اگرڈنڈاسیدھااورآنکھیں سرخ کرلے توکچے والے کیا؟ پھرپکے والے بھی ریاست کے سامنے کچھ نہیں۔ مونچھوں کوتاؤدے کرقوم اورریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والے کچے کے ڈاکوکہیں یہ سمجھ رہے ہیں کہ ریاست سے یہ زیادہ طاقتور اورپہلوان ہیں لیکن انہیں یہ نہیں پتہ کہ ریاست جب اپنی کرنے پر پرآئے توپھرکچے والے کیا؟

ان کے باپ اوردادابھی ایک منٹ کے لئے ریاست کے سامنے ٹھہرنہیں سکتے۔ شمالی وزیرستان سے لیکر بلوچستان تک وہ جوملک وقوم کے خلاف اسلحہ اٹھاکر خود کوریاست سے بالااورطاقتور سمجھتے تھے آپ کوپتہ ہے ریاست نے جب ڈنڈاان کی طرف سیدھاکیاتوپھریہی وزیرستان اوربلوچستان ان کے قبرستان بنے۔ مٹھی بھرعناصرکے خلاف کوئی بھی ملک کمزورنہیں ہوتابلکہ ہرحکومت کی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں جن کی وجہ سے کچے جیسے ڈاکووں کومونچھوں کوتاودینے کاتھوڑاساٹائم کیا ملتا ہے کہ وہ خودکوپھنے خان سمجھنے لگتے ہیں۔ اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ ریاست کی مجبوری کوکبھی کمزوری نہ سمجھاجائے۔

کچے والوں نے ریاست کی خاموشی کوبھی کمزوری کادرجہ دے دیاتھا۔ ملک کاوہ کونسا صوبہ، کونسا شہر اور کونسا علاقہ ہے جہاں کے غریب اورمجبورشہریوں اورباسیوں کوکچے والوں نے اغواءکرکے........

© Daily Urdu