menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Trump Mukhalif Muzahre

28 0
30.03.2026

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔ ان مظاہروں کو Kings" "No (کوئی بادشاہ نہیں) مہم کا نام دیا گیا ہے جو ٹرمپ کے دوسرے دورِ صدارت کے آغاز کے بعد سے اب تک کا تیسرا بڑا احتجاجی مظاہرہ ہے۔ امریکہ بھر میں تقریباً 80 لاکھ سے زائد افراد نے 3,300 سے زیادہ مقامات پر ان مظاہروں میں حصہ لیا۔ اسے امریکی تاریخ کے بڑے ترین احتجاجی اجتماعات میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔

نیویارک میں ٹائمز سکوائر کے قریب بڑے مجمع نے احتجاج کیا۔ مظاہرین کے بڑے مطالبات میں ایران کے ساتھ جاری جنگ کی مخالفت، سخت گیر امیگریشن پالیسیاں اور ICE (Enforcement Customs and Immigration) کی کارروائیاں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی پالیسیوں کی مخالفت، صدارتی اختیارات میں غیر معمولی اضافے اور "آمریت" کے خلاف مظاہرے شامل ہیں۔ یہ مظاہرے صرف امریکہ تک محدود نہیں رہے بلکہ پیرس، لندن، برلن، روم اور میڈرڈ جیسے بین الاقوامی شہروں میں بھی ٹرمپ مخالف ریلیاں نکالی گئیں۔ سکیورٹی کے لحاظ سے بیشتر مظاہرے پرامن رہے۔۔

بظاہر صدر ٹرمپ اپنی مدت پوری کرتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے۔ ایران جنگ کی مخالفت میں پاکستان میں بھی مظاہرے ہوئے مگر بد قسمتی سے شر پسند عناصر کی سازش یہاں بھی کامیاب ہوگئی، گلگت بلتستان اور کراچی میں اپنے ملک کی ہی املاک اور عسکری تنصیبات پر حملے توڑ پھوڑ غنڈہ........

© Daily Urdu