menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Searchlight Operation Aur Bharti Manfi Propaganda

24 0
05.04.2026

سرچ لائٹ اپریشن اور بھارتی منفی پروپیگنڈا

بنگلہ دیش میں 25 مارچ کو "اپریشن سرچ لائٹ" کی یاد میں سرکاری سطح پر "یومِ نسل کشی" منایا جاتا ہے۔ بنگلہ دیش کے وزیر اعظم طارق رحمان نے اپنے بیان میں اس رات کو بنگلہ دیشی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے حوالے سے "سیاہ ترین اور وحشیانہ ترین رات" قرار دیا۔ یہ موقف بنگلہ دیش کے سرکاری بیانیے کا حصہ ہے جو وہاں کی نصابی کتابوں اور سرکاری دستاویزات میں دہائیوں سے موجود ہے۔ مودی سرکار اور بنگلہ دیش کا سرکاری بیانیہ 1971ء کے واقعات پر ایک پیج پر نظر آتا ہے۔

بھارت اس بیانیے کو پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر سفارتی دباؤ بڑھانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ اس رات "اپریشن سرچ لائٹ" کے نام پر نہتے شہریوں، دانشوروں اور اساتذہ کا قتلِ عام کیا گیا، جو کہ ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔ اگرچہ طارق رحمان اور ان کی جماعت کو روایتی طور پر بھارت مخالف سمجھا جاتا رہا ہے، لیکن حالیہ برسوں میں اقتدار میں آنے یا اسے برقرار رکھنے کے لیے انہوں نے بھارت کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس طرح کے بیانات کو اکثر بھارت کو خوش کرنے یا اس کے ساتھ ہم آہنگی دکھانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

اب جبکہ بنگلہ دیش اور پاکستان کے عوام ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں، بنگلہ دیشی سرکار کو پاکستان کا........

© Daily Urdu