menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Akhir Ho Kya Raha Hai?

23 0
06.07.2026

ایرانی قوم دنیا کو اپنی ذہانت اور مہارت سے حیران کیے جا رہی ہے۔ جب امریکہ اور اسرائیل نے خامنائی کو ٹارگٹ کیا تو ان کو لگا کہ بس صدام، مرسی، اسد اور قذافی کی طرح عوام نفرت میں باہر نکلے گی تختہ الٹے گی اور ہم رجیم چینج کا نعرہ لگاتے ہوئے اپنی جیت کا جشن جام ٹکرا کر منائیں گے۔ سونے پہ سہاگا ان کے پاس پہلوی کی صورت میں جانشین بھی موجود تھا۔

مگر ایرانی عوام نے ان کے منصوبے کو جوتے کی نوک پہ رکھا، امریکی ایجنسیوں نے ایران میں موجود اپنے اثاثوں کو وجہ جاننے کا ٹاسک دیا تب چند دن پہلے ایرانی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے جواب دیا کہ ہم حکومت کی تبدیلی چاہتے تھے مگر امریکی مدد کے بغیر۔

امریکی مدد ایرانیوں کے لئے بیرونی مداخلت قرار پائی لہذا خامنائی کی حکومت کی ناپسندیدگی کی جگہ امریکی نفرت نے لی اور بزرگ کی........

© Daily Urdu