menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Tariq Khosa Se Umer Sheikh Tak

42 0
18.08.2026

طارق کھوسہ سے عمر شیخ تک

میں نے زندگی میں دو تین ہی پولیس افسران ایسے دیکھے ہیں جو اپنے ماتحتوں کو عوام کے ساتھ غیرقانوی حرکت یا زیادتی کرنے پر وہی سزا دیتے تھے جو عوام کو ملتی تھی۔ ورنہ سب اپنے ماتحتوں کو بچاتے ہیں چاہے وہ بندے مار دیں۔

ایک سابق ڈی جی ایف آئی اے طارق کھوسہ اور دوسرے سی سی پی او لاہور مرحوم عمر شیخ ایسے تھے جنہوں نے پولیس مورال ڈائون ہونے کا چورن کبھی نہ خریدا۔

ورنہ ننانوے پوائنٹ ننانوے فیصد افسران کو اپنے عملے یا ماتحتوں کو لوگوں کو مار دینے تک کا دفاع اور بچاتے دیکھا۔ ان کے نزدیک ان کا ماتحت پھنس گیا اب اسے بچانا اس کی سروس اور زندگی کا اکیلا مقصد ہے۔ ان کے نزدیک اگر پولیس کو غلط کاموں پر سزا ملنا شروع ہوگئی تو پھر ان کا مورال ڈائون ہو جائے گا۔ پولیس افسران کا ماننا ہوتا ہے ان کے ماتحت لنکا ڈھا دیں آپ نے ان کا تحفظ کرنا ہے کیونکہ یہ اچھے باس کی نشانی........

© Daily Urdu