Nepal: Gumnam Phone Call 1643 Bachon Ki Jan Bach Gayi
نیپال: گمنام فون کال 1643 بچوں کی جان بچا گئی
ایک معجزہ پچھلے سال علی پور میں سیلاب کے دوران ہوا تھا اور ایک اب نیپال میں ہوا ہے جہاں ایک گمنام فون کالر نے فلیش فلڈ کے دوران 1643 سکول بچوں کی جان بچا لی۔ علی پور میں معجزہ کچھ اس طرح ہوا کہ میرے فیس بک پیج کے محنتی اور قابل رپورٹر دانیال ہاشمی کو ان علاقوں میں سیلاب کی کوریج کے لیے بھیجا تھا۔ اس نوجوان نے بہت مشکل حالات میں بھی وہاں سے شاندار رپورٹنگ کی اور انسانی دکھوں کی کہانیاں ویڈیوز کلپس کی شکل میں بھیجیں جو ہم نے فیس پیج پر استمعال کیں۔
تاہم اس کی ایک ویڈیو رپورٹ نے مجھ سمیت بہت سارے لوگوں کو چوبیس گھنٹے تک........
