menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Bharti Govinda Se Hamdardi Kyun?

50 0
12.08.2026

بھارتی اداکار گوندہ سے ہمدردی کیوں؟

بھارتی اداکار گوندہ میرے کبھی فیورٹ ایکٹر نہیں رہے۔ مجھے وہ کبھی ہیرو نہیں لگے۔ ان سے مجھے ہیرو والی manly feelings نہیں آتی تھیں جیسے امتبابھ بچن یا سنجے دت۔۔ حالانکہ وہ اداکار یقیناََ بہت اچھے ہیں، متھن چکرورتی کے بعد کوئی کمال کا ڈانسر تھا تو وہ گوندہ تھا۔ نیچرل ڈائیلاگ ڈلیوری کہیں سے نہ لگتا وہ اداکاری کررہے ہیں لیکن ہیرو والی لک /فیلنگز مجھے ان سے کبھی نہیں آئی۔ کامیڈی بھی وہ بڑی اعلی کرتے تھے۔

لیکن ان کو بھی وہی مسئلہ ہوا جو ہر اداکار کو بڑا اسٹار بننے پر ہو جاتا ہے۔ مغرور اور شوٹنگ پر لیٹ آنا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا وہ دھیرے دھیرے فلم انڈسٹری سے دور ہوتے گئے یا کر دیے گئے۔ ایک دن وہ بھی آیا جس ہیرو نے بائیس فلمیں سپر ہٹ دی تھیں اب گھر میں لالے پڑ گئے کہ ان کے پاس کام نہیں تھا۔

خیر وہ مشکل عرصہ بھی گزار لیا۔ ماں کے بڑے فرماں بردار اور بہن کے بچوں کا خیال رکھا جو یقیناََ بیویوں........

© Daily Urdu