menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Bartanvi Aur Pakistani Wazir e Azam Mein Farq

55 0
08.08.2026

برطانوی اور پاکستانی وزیر اعظم میں فرق

مجھے یاد ہے کہ جب لندن میں تھا تو وہاں اکثر دوست لندن میں رہنے کے فوائد گنواتے تھے۔ میں انہیں مذاق میں کہتا کہ کیا ٹونی بلیئر سے آپ کی دوستی ہو تو وہ آپ کو بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس بنوا کر دے سکتا ہے؟ وہ ہنس کر کہتے: اس کی اپنی بیوی پیشیاں بھگت رہی ہے کہ وہ بغیر ٹکٹ ٹرین پر سوار ہوگئی اور جب پکڑی گئی تو کہا: ٹکٹ مشین کام نہیں کر رہی تھی۔ لیکن ریلوے حکام نے کہا کہ وہ غلط بیانی سے کام لے رہی ہے۔ سٹیشن پر ٹکٹ مشین کام کر رہی تھی، اس نے خود ٹکٹ نہیں لی۔ یہاں وزیراعظم کی اپنی بیوی کی جان پر بنی ہوئی ہے اور تم کہتے ہو کہ ہمیں بغیر ٹیسٹ کے ڈرائیونگ لائسنس بنوا دے۔ اس........

© Daily Urdu