menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ajab Si Udasi Hai

50 0
09.09.2026

آج اے ٹی ایم سے کچھ پیسے نکلوائے تو خود کو امیر امیر سا محسوس کیا اور ساتھ ہی سامنے کتابوں کی دکان نظر آئی تو قدم اس طرف اٹھ گئے، دکان کے باہر پرانی کتابیں اور اندر بہت جدید اور اچھی بکس موجود ہیں۔ صاف ستھری اور اچھی دکان۔ دکان میں ائرکنڈینشر بھی چل رہا ہوتا ہے۔ دکان کے باہر زبردست پرانی بکس ہیں۔ وہیں رک گیا۔

چار پانچ پرانی بکس لیں۔ اندر بل دینے گیا۔ وہ صاحب مجھے دیکھ کر بیس پچیس فیصد رعایت خود ہی کر دیتے ہیں۔ ان کی مہربانی۔

مجھے کہنے لگے یہ اس ملک پر اداسی کب تک رہے گی؟ یہ سوال تقریباََ ہر دوسرا بندہ کرتا ہے۔ آج کسی جگہ لنچ تھا تو........

© Daily Urdu