menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aik Phone, Aik Sim Aur Apne Hissay Ka Bewaqoof

42 0
05.09.2026

ایک فون، ایک سم اور اپنے حصے کا بیوقوف

سب پوچھتے ہیں ایک کامیاب معاشی ماڈل کیسا ہوتا ہے جہاں ہر وقت کوئی نہ کوئی معاشی سرگرمی ہورہی ہو۔ مطلب پیسہ آرہا ہو یا جا رہا ہو۔۔ پیسہ سرکولیشن میں رہنا چاہئے۔

چلیں آج آپ کو پاکستان کے اس معاشی ماڈل کی چند مثالیں سمجھاتے ہیں۔

ہمارے ہاں ہر دوسرا بندہ مظلوم بنا پھرتا ہے کہ اس کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا اور فراڈیے نے ہیک کرنے کے بعد اس کے دوستوں سے پیسے مانگ لیے اور اکثر نے بھیج بھی دیے۔ لیکن اس اجلاس میں دو گھنٹے گزارنے کے بعد جو بریفنگ این سی سی ائی اے کے اعلی پولیس افسر نے دی اس کے بعد مجھے کوئی شک نہیں رہا کہ وٹس ایپ بھی........

© Daily Urdu