menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Balochistan Ko Jeene Do

22 0
16.08.2026

بلوچستان ایک بار پھر خونریزی، بدامنی اور خوف کی لپیٹ میں ہے۔ ایک ایسا صوبہ جو قدرتی وسائل، ساحل، پہاڑوں اور بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال ہے، آج اپنے ہی لوگوں کے لیے مسلسل بے یقینی اور اضطراب کی تصویر بنتا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ بلوچستان کے عوام آخر کب تک لاشیں اٹھاتے، دھماکوں کی آوازیں سنتے اور اپنے مستقبل کو غیر محفوظ دیکھتے رہیں گے؟

حضرت علیؓ سے منسوب قول ہے کہ "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں"۔ یہ الفاظ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ کسی بھی معاشرے میں ظلم، ناانصافی اور جبر کو مستقل بنیادوں پر قائم نہیں رکھا جا سکتا۔ عمران خان نے بھی اپنے پیغام میں ظلم کے خلاف کھڑے ہونے اور بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد کی بات کی ہے۔ آج بلوچستان کی........

© Daily Urdu