menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Waldain, Gen Z Aur Inke Masail

17 0
20.07.2026

والدین، جین زی اور انکے مسائل

ہم والدین کی غلط فہمیوں میں سے ایک یہ ہے کہ آج کل کے بچوں کو کسی کی پرواہ نہیں۔ انہیں فرق نہیں پڑتا کہ لوگ کیا کہیں گے۔ یہ درست ہے کہ آج کے نوجوان اپنی بات زیادہ کھل کر کہہ دیتے ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اندر سے بھی اتنے ہی پراعتماد ہیں۔

تحقیق مسلسل یہ بتا رہی ہے کہ جین زی میں اینگزائٹی، ڈیپریشن، تنہائی اور بوڈی امیج سے متعلق ان سیکیورٹی کی شرح پچھلی نسلوں کے مقابلے میں بڑھی ہے۔ یہ اتنے خوش نہیں ہیں جتنا ہم خیال کرتے ہیں۔ گریس اینڈ گلیم میں بار بار بچیاں خود بھی اپنے اینگر ایشوز کا ذکر کرتی تھیں، پیرنٹ ٹیچر میٹنگز میں بھی بارہا بچیوں کے چڑچڑے پن کا ذکر ہوا۔ اپنی ذات میں کھوئی ہوئی یہ نسل بس اپنی ذات تک محدود ہو رہی ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا کا ماحول ہے۔

سوچیے، ہم جب بڑے ہو رہے تھے تو ہمارا موازنہ زیادہ سے زیادہ اپنی کلاس، محلے یا کسی کزنز سے ہوتا تھا۔ آج ایک تیرہ سال کی بچی صبح آنکھ........

© Daily Urdu