menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mujhe Pakistani Hone Par Fakhar Hai

24 0
30.03.2026

مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے

میرے ایک بہت مہربان دوست نے کچھ روز پہلے کہا، شہباز شریف نے صدرٹرمپ کونوبل امن انعام کے لئے نامزد کرکے اچھا نہیں کیا، اس میں پاکستان کی عزت نہیں بڑھی، اگرنوازشریف وزیر اعظم ہوتے تو وہ ایسے الفاظ کبھی استعمال نہ کرتے۔ میں ان کااحترام کرتا ہوں لہٰذامیں نے ان کی بات کاجواب نہیں دیا مگربعدمیں اس کاتجزیہ ضرورکیا کہ کیا شہبازشریف نے غلطی کی جیساکہ بہت سارے یوتھیے، بھی اسے غلطی کے طورپرپیش کرتے ہیں مگرنجانے کیوں میری چھٹی حس کہتی ہے کہ یہ کلٹ تاریخ کی جس بھی سمت کھڑاہوتاہے، وہ سمت سوفیصدغلط ہی ہوتی ہے۔

کہتے ہیں کبھی یہ صفت، جماعت اسلامی سے منسوب کی جاتی تھی لیکن اب عمران خان نے جوکلٹ تشکیل دیا ہے اس کاجہالت، گمراہی اورملک دشمنی میں کوئی مقابل نہیں ہے، دور دور تک۔ افسوس کامقام یہ ہے کہ یہ جوبیانیہ تشکیل دیتے ہیں بظاہروہ بہت بھلا ہوتا ہے مگر علم اورعقل والے جانتے ہیں کہ یہ ایسے ہی ہے جیسے جین زی کو چاکلیٹ میں زہر دے دیاجائے۔

میں نے تجزیہ کیا کہ اگر شہبازشریف اورسیدعاصم منیر اپنی ڈپلومیسی سے امریکہ کے خود سر صدر کو رام نہ کرتے، ایسی صورتحال پیدانہ ہوتی کہ ٹرمپ ہرجگہ پاکستان کے وزیراعظم اورفیلڈمارشل کی تعریفیں نہ کررہے ہوتے، بے شک بہادروں اورفاتحین کوہی پسند کرتی ہے سو اگر دس مئی کو معرکہ حق میں ایک نئی تاریخ رقم نہ کی جاتی تو امریکہ کاوزن ماضی کی طرح بھارت کے........

© Daily Urdu