menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Zindagi Ke 12 Asool

39 0
26.04.2026

ایک لکڑی کا پتلا تھا، جس کی ناک ہر جھوٹ پر ذرا اور لمبی ہو جاتی تھی۔ بچپن میں ہم اس کہانی کو مزے لیکر پڑھتے تھے، جیسے یہ صرف بچوں کو بہلانے کے لیے لکھی گئی ہو، مگر عمر کے ساتھ معلوم ہوا کہ پینوکیو دراصل ہم سب کے اندر رہتا ہے۔ ہم سب کے اندر ایک کچا سا وجود ہوتا ہے جو انسان بننا چاہتا ہے، مگر راستے میں میلے لگے ہوتے ہیں، تماشے، لالچ، جھوٹ، سستی، خود ترسی اور وہ سب نرم نرم گڑھے جن میں آدمی راہ چلتے دھنس جاتا ہے۔ اپنی زندگی میں ہم کیسے گڑھوں کو پاٹ سکتے چلیں ان کے لئے دس سبق یا اصول سیکھتے ہیں۔

پہلا سبق یہ ہے کہ سیدھے کھڑے ہو جاؤ۔ خود اعتمادی کی چادر اوڑ لو۔ ڈر ایک فطری عمل ہے مگر آپ کو کمزور نظر نہیں آنا۔ دنیا میں درجہ بندیاں صرف انسانوں میں نہیں، جانوروں میں بھی ہیں۔ مرغیوں کے ڈربے کا عمومی مشاہدہ ہے کہ جو جھکی ہوئی گردن کے ساتھ رہتی ہیں، وہ چونچیں زیادہ کھاتی ہیں اور جو اعتماد کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں، ان کے جسم میں ایسا کیمکل پیدا ہوتا ہے جسے سائنس سیروٹونن کہتی ہے۔ مطلب سادہ ہے، آپ کا اعتماد کے ساتھ بیٹھنا ہی آدھی فتح ہے۔ جو........

© Daily Urdu