menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Araghchi Aur Witkoff Switzerland Mein Muzakat Karen Ge

21 0
yesterday

عراقچی اور وٹکوف سوئزرلینڈ میں جوہری مذاکرات کریں گے

امریکا کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سوئزرلینڈ کے سیاحتی مقام برگن اسٹاک میں جوہری مذاکرات کریں گے۔ تازہ خبر ہے کہ امریکا اور قطر نے ایران کو اربوں ڈالر کے منجمد اثاثوں تک رسائی دینے پر کام کا آغاز کردیا ہے۔ دوسری جانب امریکی انٹیلی جنس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل امن عمل کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

امریکا ایران مذاکرات چند دن پہلے تک غیر یقینی دکھائی دے رہے تھے کیونکہ لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان دوبارہ لڑائی چھڑ گئی تھی۔ لیکن جنگ بندی کے بعد اب دونوں فریق اس عمل کو آگے بڑھانے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق وٹکوف سوئزرلینڈ پہنچ رہے ہیں جبکہ عراقچی بھی روانہ ہوگئے ہیں۔ امریکی وفد میں صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی شامل ہوں گے جو پہلے ہی وہاں موجود ہیں۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان مذاکرات میں توجہ جنگ بندی کو مستقل........

© Daily Urdu