menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shia Islam, Sunni Islam Aur Jang e Iran

30 0
26.03.2026

شیعہ اسلام، سنی اسلام اور جنگ ایران

امت مسلمہ کی موجودہ صورت حال، اس کے تاریخی پس منظر اور سیاسی مستقبل کے حوالے سے کچھ مختصر گزارشات ضروری ہیں۔ اٹھارھویں صدی میں نادر شاہ افشار کے ہندوستان پر حملے کے بعد جو جو مباحث اور مناظرے سامنے آئے وہ شیعہ سنی تناظر میں تھے اور اس صدی کے خاتمے تک یہ مباحث سنی اسلام کی مداہنت پر منتج ہوئے اور مراکز تہذیب میں شیعت کا تقریباً مکمل غلبہ ہوگیا۔ اس مداہنت کے نتائج انیسویں صدی کے آغاز میں ظاہر ہوئے اور سنی اسلام کو داخلی طور پر ایک بڑی تقسیم کا سامنا ہوا۔ تحریک مجاہدین کی شکل میں وہابیت سنی اسلام کے لیے ایک بہت بڑے چیلنج کے طور پر ابھری۔

موجودہ صورت حال کے برعکس، آغاز میں وہابیت کا شیعہ اسلام سے کوئی بڑا جھگڑا نہیں تھا۔ وہابیت "اصلاح" کی آڑ میں بنیادی طور پر روایتی سنی اسلام کے خلاف ایک تحریک کے طور پر برسرپیکار ہوئی تھی۔ برصغیر کی مذہبی اور علمی روایت میں وہابیت دو چیزوں کی نمائندہ ہے: (1) نئی توحید اور روایتی عقیدے کا تحول، عین یہی "اصلاح" کی بنیاد تھی جس کے ذریعے روایتی سنی اسلام کو delegitimize کیا گیا۔ (2) عقیدے پر........

© Daily Urdu