menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kalami Ahya Ya Naya Ilm Ul Kalam?

24 0
05.05.2026

کلامی احیا یا نیا علم الکلام؟

کلاسیکل علم الکلام کی روایت کو برصغیر میں انیسویں صدی کے آغاز میں جن بڑی تحدیوں کا سامنا کرنا پڑا، ان کی طرف میں نے بارہا توجہ دلائی ہے لیکن نام نہاد احیائی متکلمین میری گزارشات کو قابلِ اعتنا نہیں سمجھتے۔ اعادے کے طور پر عرض ہے کہ:

(1) انیسویں صدی کے بالکل آغاز میں دہلی پر برطانوی استعمار کا قبضہ ہوگیا اور مغل بادشاہ انگریزوں کا وظیفہ خوار بن گیا۔ اس سے قبل بادشاہ مرہٹوں کا وظیفہ خوار بھی رہ چکا تھا لیکن اس وقت دارالحرب کا "فتویٰ" نہیں دیا گیا تھا جبکہ انگریزوں کے غلبے کے ساتھ ہی ہندوستان کے دارالحرب ہونے کا "فتوی" جاری کر دیا گیا اور اس میں ربیٰ کا ذکر موجود اور جہاد کا ذکر محذوف تھا۔

ہماری اصول فقہ کی روایت کے جو آثار باقی رہ گئے تھے وہ کسی حد تک اس فتویٰ میں ظاہر ہوئے تھے۔ اس فتوے........

© Daily Urdu