menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Bhar Mein Jao

20 80
23.02.2026

خود کی دنیا تخلیق کرنا مشکل ہے اور اردگرد کی دنیا سے شرف قبولیت حاصل کرنا ناممکن ہے۔ مشکل اور ناممکن میں سے کسی ایک کا انتخاب ضروری ہے اور انتخاب میں ہم اتنے حد تک خود مختار ہے جتنا پیدا ہونے میں ہمارا اختیار تھا لیکن حقیقت پھر بھی یہی ہے کہ ہم پیدا ہوگئے۔

پیدا ہوتے ہی ہم انسانوں کو کچھ ذمہ داریاں سونپ دی جاتی ہے جنہیں اٹھانا ہوتا ہے، کچھ کردار دیئے جاتے ہیں جو نبھانے ہوتے ہیں، کچھ توقعات ہوتے ہیں جن پر پورا اترنا ہوتا ہے اور کچھ خواب ہوتے ہیں جن کے لئے وجود کو کرچیوں میں توڑنا پڑتا ہے۔ یہ خواب، یہ توقعات، یہ کردار، یہ ذمہ داریاں طے کرتے وقت ہم انسانوں سے پوچھنے یا پوچھنے کے حوالے سے سوچنے کی زحمت بھی نہیں ہوتی۔ آباؤ اجداد کی بنی بنائی دنیا میں آنے اور جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔ دنیا........

© Daily Urdu