menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aam Ki Guthli Aur Hamari Zimmedari

7 0
latest

آم کی گٹھلی اور ہماری زمہ داری

پاکستان میں ہرسال لاکھوں آم کی گٹھلیاں کھانے کے بعد کچرے میں پھینک دی جاتی ہیں اور اس طرح ہم پورا سیزن یہی کام کرتے ہیں حالانکہ ہم ان گٹھلیوں سے آم کے درخت بنا سکتیں ہیں اور فری میں اپنے ماحول کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں، آئیں آج ہم اس کے بارے میں آپ کو بتائیں ہیں یہ کیسے ممکن ہے۔

پاکستان کو آموں کا دیس کہا جاتا ہے۔ گرمیوں کا موسم آتے ہی ملک بھر میں آم کی مختلف اقسام بازاروں کی زینت بن جاتی ہیں۔ آم نہ صرف ذائقے کے اعتبار سے پھلوں کا بادشاہ تصور کیا جاتا ہے۔ بلکہ غذائیت اور معاشی اہمیت کے لحاظ سے بھی نمایاں مقام رکھتا ہے۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ آم کھانے کے بعد اس کی گٹھلی اکثر کوڑے دان کی نذر ہو جاتی ہیں، حالانکہ یہی........

© Daily Urdu