menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Pakistan Bhi Kabhi Super Power Hoga

12 0
12.04.2026

پاکستان بھی کبھی سپر پاور ہوگا

پاکستان بھی کبھی سپر پاور ہوگا جب ہر ہاتھ میں قلم ہوگا

یہ کافی لمبی چوڑی نظم تھی جس کی صرف دو سطریں مجھے یاد رہ گئیں۔ مجھے بس اتنا یاد ہے کہ میرے ابو کو حیرت ہوئی کہ یہ اتنی سی عمر میں کوئی بچہ یہ کیسے لکھ سکتا ہے۔

اس کے ساتھ ایک کوٹیشن بھی تھی کہ "زندگی کے نشیب و فراز میں اگر تم چٹان بننا چاہتے ہو تو قرآن کی طرف رجوع کرو"۔

ابو کو نظم کا تو تھوڑا بہت یقین آ گیا لیکن اس کوٹیشن کا بالکل یقین نہ آیا کہ اتنی بڑی بات ایک کم عمر بچی کیسے کہہ یا لکھ سکتی ہے۔ لیکن شاید یہ تر بیت یا اس ماحول کا ثر تھا جس میں میں پروان چڑھی، مجھے اس بات کا یقین تھا کہ اسلام کے نام پر قائم کئیے گئے اس ملک میں اللہ کا نظام قائم ہوگا۔ انتہائی نامساعد حالات جب لوگ پاکستان کے بارے میں طرح طرح کی بات کرتے تھے کہ اس ملک میں کچھ نہیں رکھا........

© Daily Urdu