Izzat Ka Mayar Dolat
عزت کا معیار دولت ہمیشہ سے رہا ہے اور اس وقت تک رہے گا جب تک اللہ کا نظام غالب نہیں آ جاتا اور وہ ایک دن غالب آنا ہے۔ ایک دفعہ پہلے بھی غالب آچکا ہے جب حضرت عمر گیارہ لاکھ مربع میل پر پھیلی مملکت کے خلیفہ نے اپنے بیٹے کی شادی ایک دودھ بیچنے والی عورت کی بیٹی سے کی تھی کیونکہ وہ بچی اس قابل تھی کہ عمر رظہ کے فیصلے کی لاج رکھ سکے۔
اسلام نے شروع سے جب سے انبیاء کرام کا سلسلہ شروع ہوا یہ ہی دوہرایا کہ "و لقد........
