menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sarkari Naukri Kyun Chori?

22 0
17.05.2026

سرکاری نوکری کیوں چھوڑی؟

سینکڑوں قریبی لوگوں نے مجھ سے پوچھا کہ تمہارے پاس سرکاری سکیل سترہ کی مستقل اور با عزت جاب تھی۔ کیسا پاگل پن کیا تم نے کہ ریزائن کر دیا۔ اب تو ملازمت ملتی ہی نہیں ہے۔ اپنی ملازمت چھوڑنے کا ایک پہلو بس آج مختصرا بیان کروں گا۔ اسکے علاوہ اور بھی کئی وجوہات ہیں۔ جن کی بنا پر اب سرکاری نوکری میں رہنا ممکن نہیں تھا۔

سال 2015 اگست میں میری پہلی سرکاری تنخواہ آئی۔ رقم تھی 49,882 مجھے آج بھی یاد ہے اور اسی ماہ سونے کا ایک تولہ 44 ہزار سے چند سو اوپر تھا۔ یعنی ایک تولہ سونے سے بھی زیادہ ماہانہ اجرت۔ آپ یقین کریں یہ اس وقت بہت پیسے تھے۔ ہر چیز اتنی مہنگی نہیں تھی یہ پیسے آج کے پانچ لاکھ روپے کے برابر تھے۔ سال گزرتے رہے تنخواہ بڑھتی رہی مگر اتنی ایک سال بھی نہیں بڑھی جس سرکاری اعداد و شمار سے مہنگائی بڑھ رہی تھی۔ دس سال گزر گئے اور سال آگیا 2024 جب میں نے جاب چھوڑ دی۔ میری لاسٹ سیلری ڈیڑھ لاکھ........

© Daily Urdu