menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Qaumi Tanazuli Ke Asbab

35 0
28.08.2026

حلقہ احباب میں سے کسی نے بتایا کہ کافی سال پہلے وہ ملتان کی مشرقی جانب بستی میں عزیزوں سے ملنے گئے، تو وہاں صاحب حیثیت رشتہ دار کو پاکر خوش گوار حیرت ہوئی، بر سبیل تذکرہ ہم نے آمد کا سبب پوچھا تو کہنے لگے، کہ یہاں کچھ رقبہ خرید نے آئے ہیں، جب زمین کی بابت استسفار کیا، تو وہ عام سارقبہ تھا، ہم نے کہا کہ آپ نے 60میل دور طویل سفر کیا ہے، اس طرح کا رقبہ تو اپنے علاقہ میں بھی ہے، زیر زمین پانی بھی ٹھیک ہے، ریٹ بھی اس سے کم ہے، ہمیں محسوس ہوا کہ وہ کوئی بات چھپا رہے ہیں، ہمارے اصرار پر انہوں نے بتایا کہ جو زمین ہم خریدنا چاہتے، اس کے ساتھ بائی پاس روڈ بننے والی ہے اور یہ بات ہمارے عزیز ایک وزیر نے بتائی ہے، ہم انکی مشاورت سے کاروبار کی منصوبہ بندی کریں گے، دلچسپ بات یہ ہے، کہ اس وقت تک کسی کے علم میں بھی نہیں تھا، کہ شہر سے باہربائی پاس روڈ بن رہا ہے، اس کے اردگرد زمین سستے داموں مخصوص طبقہ نے جب خرید کر لیں تو پھر سب کو اس مجوزہ روڈ کی تعمیر کا علم ہوگیا۔

کہا جاتا ہے کہ جو پہلی موٹر وے بنائی گئی تھی، کسی سیاسی شخصیت کو فائدہ پہنچانے کے لئے انکی منشاء کے مطابق اس کا روٹ طے ہوا، ہرچند یہ ٹریفک انجینئرنگ کے اصولوں کے مطابق اب بھی نہیں ہے، کلر کہار ایسا خطرناک ایریا ہے جہاں دسیوں حادثات ہو چکے ہیں، کراچی کی شاہراہ بھٹو کی تعمیر، پنجاب میں سیاسی قیادت کے نام سے سکول اور شفاخانے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے ہیں، ہمارے ہاں........

© Daily Urdu