menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Tail Ki Barhti Qeematein, Jang Ki Bazgasht Aur Awam Ki Khamosh Cheekh

22 0
06.04.2026

تیل کی بڑھتی قیمتیں، جنگ کی بازگشت اور عوام کی خاموش چیخ

عالمی سطح پر کشیدگی جب بڑھتی ہے تو اس کے اثرات صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں رہتے، بلکہ وہ عام آدمی کی روزمرہ زندگی میں بھی اتر آتے ہیں۔ حالیہ کے بعد تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے اثرات پاکستان جیسے درآمدی معیشت رکھنے والے ملک پر فوراً مرتب ہوئے۔

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کی ایک نئی لہر کو جنم دیا ہے۔ ٹرانسپورٹ مہنگی ہوئی تو اس کے ساتھ ہی اشیائے خوردونوش، سبزیاں، آٹا، چینی حتیٰ کہ روزمرہ استعمال کی........

© Daily Urdu