menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Gilgit Baltistan Ki Kaanen: Maadni Daulat Ya Mazdooron Ki Qabren

15 0
previous day

گلگت بلتستان کی کانیں: معدنی دولت یا مزدوروں کی قبریں

گلگت بلتستان کی بلند و بالا پہاڑیاں قدرت کے انمول خزانوں سے بھری ہوئی ہیں۔ یہی معدنی وسائل ملکی معیشت کے لیے اہم سرمایہ سمجھے جاتے ہیں، لیکن افسوس کہ ان خزانوں تک رسائی کی قیمت اکثر غریب مزدور اپنی جان دے کر ادا کرتے ہیں۔ حالیہ دنوں گلگت سے ملحقہ کارگاہ کے علاقے میں مائننگ کے دوران پتھر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے، جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ یہ کوئی پہلا سانحہ نہیں بلکہ گزشتہ چند برسوں میں گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں ایسے متعدد حادثات رونما ہو چکے ہیں، جنہوں نے یہ سوال........

© Daily Urdu