menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Huzur, Bas Pani Bijli Theek Kar Lein

32 0
19.09.2026

حضور، بس پانی بجلی ٹھیک کرلیں

وطن عزیز میں نالائقی، سستے نعروں، غلط ترجیہات اور معاملات کو لٹکانے کی روش بہت پرانی ہے۔ آئی پی پیز نے عوام اور معیشت کا حشر نشر کردیا ہے تو یاد آیا کہ سستی بجلی تو پانی سے بنتی ہے۔ تھوڑا صبر کریں، 2025 میں داسو، 2026 میں مہمند اور 2028 میں بھاشا ڈیم مکمل ہورہے ہیں تو سب ٹھیک ہو جائگا۔ کیا واقعی؟

آج سے 15 سال قبل تک ڈیم کا نام لینے پر ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ جاتی تھی۔ چین اپنا یار ہے، مہنگے قرضے دیتا ہے، دوسرے تو وہ بھی نہیں دیتے۔ ویسے ہمیں مانگنے کا سلیقہ بھی نہیں۔ ورنہ اتنی تھرمل اور میٹروز کی کیا ضرورت تھی؟ 2013 کے انتخابات میں تو کسی لیڈر نے بلٹ ٹرین کا بھی نعرہ لگا دیا تھا، وہ توشکر ہے چین نہیں مانا۔

تو صاحبو ترجیحات درست کرو۔ ضروریات اور خواہشات کا فرق........

© Daily Urdu