menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Aik Din Pakistani Ka Sath

18 0
24.05.2026

ہمارا یہ سفر اردو کے سفر سے لے کر انگریزی کے (suffer) تک کی رعنائیوں سے بھرپور ہوگا۔ پاکستانی کا ہر ایک گزرتا دن جیت کی مانند ہوتا ہے۔ ہر نیا دن پاکستانی کو گزرے دنوں کو حسرت کی نگاہ سے دیکھتے پر مجبور کرتا ہے۔ کیوں؟ یہ سوال ہر پاکستانی کے ذہن میں جواب کے ساتھ محفوظ ہے۔

پاکستانی جس کی صبح رب سے ڈر، استغفار اور سر تسلیم خم سے ہوتی ہے۔ جو دن کی مشکلات جھیلنے میں بھرپور مدد کرتی ہیں۔ پھر ناشتے کی ٹیبل اپنی سختیاں لیے پاکستانی کی زندگی میں چار چاند لگانے کو تیار ہوتی ہے۔ بیوی بچوں سے نظریں بچائے چند لقموں کی غرض سے بیٹھا پاکستانی، کچھ نئے سوالات کا انتظار کرتا ہے۔ جب سوالات کی بوچھاڑ تیاری سے سخت معلوم ہوتی ہے۔ تو ایک نیا باب شروع ہو جاتا ہے۔........

© Daily Urdu