menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shaheed Liaqat Ki Roshani

25 0
15.05.2026

پاکستان گزشتہ کی دہائیوں سے دہشت گردی کے ایک ایسے ناسور کا سامنا کررہا ہے جس نے نہ صرف ہزاروں جانیں نگلیں بلکہ پورے معاشرے کی نفسیات، معیشت، سماجی ڈھانچے اور قومی اعتماد کو بھی شدید متاثر کیا۔ خودکش حملوں اور مساجد، امام بارگاہوں، بازاروں، سکولوں، فوجی تنصیبات اور عوامی مقامات پر ہونے والی خونریزی نے ایک طویل عرصے تک پاکستانی قوم کو خوف، بے یقینی اور مسلسل اضطراب میں مبتلا رکھا۔ مگر اس تمام تاریکی کے باوجود ایک حقیقت ہمیشہ روشن رہی۔۔ اس ملک کے عام لوگ، اس کے سپاہی، پولیس اہلکار، قبائلی عوام، دیہاتی، مزدور، اساتذہ اور نوجوان دہشت گردی کے سامنے کبھی مکمل طور پر نہیں جھکے۔ انہوں نے اپنے خون سے اس وطن کی حفاظت کی قیمت ادا کی ہے۔

جنڈ کے نواحی علاقے سے تعلق رکھنے والے شہید لیاقت کا حالیہ واقعہ اسی قومی تاریخ کا ایک تسلسل ہے۔ ایک عام دیہاتی، جس کے پاس نہ کوئی سرکاری اختیار تھا، نہ جدید اسلحہ اور نہ ہی کوئی حفاظتی حصار، اس نے اپنی جان خطرے........

© Daily Urdu