menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Youm e Majboor

30 0
01.05.2026

ترقی یافتہ ممالک میں آج کے دن مزدور کو "سٹیٹ گیسٹ" کا درجہ دیا جاتا ہے، ناروے، جرمنی اور کینیڈا جیسے ممالک میں آج کے دن محنت کشوں کی مراعات، ان کی صحت کی سہولیات اور کم از کم اجرت میں اضافہ کیا جاتا ہے۔

وہاں ریاست فخر سے بتاتی ہے کہ اس کی ترقی میں ریڑھی بان سے لے کر فیکٹری ورکر تک کا کتنا خون پسینہ شامل ہے۔ وہاں مزدور کو احساس دلایا جاتا ہے کہ وہ معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ لیکن ذرا نظر گھمائیے اور اپنے پیارے پاکستان کی طرف دیکھیے، جہاں یومِ مزدور پر ریاست نے اپنے محنت کشوں کو "خراجِ تحسین" پیش کرنے کے لیے ایک نیا "پیٹرول بم" تحفے میں دے دیا ہے۔

پاکستان میں مزدور کی ویلیو کیا ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں مزدور کی ویلیو صرف "لیموں" کی ہے، حکومت اسے ہر بجٹ اور آئی ایم ایف ڈیل کے بعد نچوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ آج کا پاکستانی مزدور سڑک پر کھڑا یہ سوچ رہا ہے کہ وہ شکاگو کے شہداء کو........

© Daily Urdu