menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sadar Ke Joote

36 0
15.03.2026

امریکی تاریخ میں کئی صدور اپنی پالیسیوں کے ساتھ ساتھ اپنی دلچسپ عادات اور عجیب و غریب حرکتوں کی وجہ سے بھی یاد رکھے جاتے ہیں۔ اقتدار کے ایوانوں میں بھی انسان اپنی فطرت سے جدا نہیں ہو پاتا، اس لیے بعض اوقات ان کی ایسی حرکات تاریخ کا حصہ بن جاتی ہیں جنہیں لوگ برسوں تک مسکرا کر یاد کرتے ہیں۔

John Quincy Adams (11 جولائی 1767 – 23 فروری 1848)، صدارت: 1825–1829

الصبح اٹھ کر Potomac River میں تیراکی کرنے چلے جاتے تھے۔ ایک بار ایک خاتون صحافی ان کا انٹرویو لینا چاہتی تھیں۔ وہ دریا کے کنارے آئیں اور ان کے کپڑوں پر بیٹھ کر انتظار کرنے لگیں۔ جب تک صدر پانی سے باہر آ کر ان سے بات نہ کرتے، وہ وہاں سے ہٹنے کو تیار نہ تھیں۔ یوں صدر کو پانی سے نکل کر وہیں انٹرویو دینا پڑا۔

Andrew Jackson (15 مارچ 1767 – 8 جون 1845)، صدارت: 1829–1837

اپنی تیز مزاجی اور انوکھے انداز کے لیے جانے جاتے تھے۔ انہیں اپنے طوطے سے بے حد محبت تھی اور وہ اکثر وائٹ ہاؤس میں بھی ان کے ساتھ رہتا تھا۔ روایت ہے کہ جب جیکسن کی آخری رسومات ہو رہی تھیں تو وہ طوطا اتنی زور........

© Daily Urdu