menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ye Hai Mumlikat e Khudadad Pakistan

22 0
09.04.2026

یہ ہے مملکت خداداد پاکستان

دنیا کے بڑے بڑے مؤقر جریدوں نے آج پاکستان کے بارے میں جو قصیدے لکھے ہیں وہ اکھنڈ بھارت کے منہ پر طمانچوں کی صورت میں پڑے ہیں۔

"واشنگٹن پوسٹ" نے لکھا کہ ٹرمپ نے حملہ روکنے کا فیصلہ پاکستانی اپیل کے بعد کیا۔

"رائٹر" نے، جنگ بندی کو پاکستان کی mediation کا نتیجہ بتایا۔

"The New York Times" پاکستان کو ایک backchannel mediator کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

پاکستان کو محض ایک جغرافیائی ریاست سمجھنا اس کی اصل روح سے ناانصافی ہے۔ یہ ملک ایک نظریے، ایک عقیدے اور ایک خاص مقصد کے تحت وجود میں آیا۔ تاریخ کے مختلف پہلوؤں پر نظر ڈالیں تو کئی ایسے حیران کن حقائق سامنے آتے ہیں جو انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں کہ کیا واقعی یہ سب محض اتفاقات کا سلسلہ ہے، یا اس کے پیچھے ایک بڑی حکمت اور مشیت کارفرما ہے۔

برصغیر کے مسلمانوں نے جب ایک علیحدہ وطن کا مطالبہ کیا تو دنیا کے بڑے بڑے تجزیہ کار اس کو ایک ناممکن خواب سمجھتے تھے۔ لیکن 27 رمضان المبارک، جو نزولِ قرآن کا بابرکت دن ہے اور جمعۃ المبارک جیسے مقدس دن پر پاکستان کا قیام عمل میں آنا ایک غیر معمولی امر ہے۔ ایک ایسا دن جو........

© Daily Urdu