menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sarfaraz Shah Sahab Aur Unki Nai Kitab Afkar e Faqeer

24 0
24.07.2026

سرفراز شاہ صاحب اور ان کی نئی کتاب افکار فقیر

قبلہ سرفراز اے شاہ صاحب کی تصوف پر دس کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ تصوف کی جدید تاریخ میں ایسی عام فہیم، سلیس اور نہایت معلومات افزا کتب کہیں اور نہیں ملیں گی۔ شاہ صاحب کی ڈکشن جدید پڑھے لکھے شخص سےہم آہنگ ہے اور قدیم علوم پر نظر رکھنے والوں سے بھی جڑی ہے۔

جو لوگ سرفراز شاہ صاحب سے واقف نہیں، انہیں بتاتا چلوں کہ وہ فیڈرل ایڈیشنل سیکرٹری رہے اور خود استعفا دیا۔ شاہ صاحب برمنگھم یونیورسٹی، برطانیہ میں مینجمنٹ بھی پڑھاتے رہے ہیں۔ وہ روایتی پیر نہیں اور نہ بیعت لیتے ہیں، ان کے ہاں نذرانوں وغیرہ کا کوئی سسٹم نہیں، اس پر نہایت سختی سے پابندی ہے بلکہ قبلہ شاہ صاحب اپنی جیب سے مہمانوں کی تواضح پر بہت خرچ کرتے ہیں۔ وہ ایک بڑے انڈسٹریل گروپ میں ایم ڈی ہیں اور اب بیاسی سال کی عمر میں بھی........

© Daily Urdu