Wadi e Kaghan Ka Husn
وادی کاغان ہفتہ بہ ہفتہ مجھے اپنا اسیر بنا رہی ہے۔۔ ایک ناران کاغان وہ تھا جسے بچپن میں اردو کی کتاب میں پڑھا کرتے تھے یا تصویروں میں دیکھا کرتے تھے۔۔ اس وقت صرف سیف الملوک جھیل ہی سارا ناران لگتی۔۔ پھر وقت تھوڑا بدلا سوشل میڈیا کا دور آیا تو پتہ چلا کہ بابو سر ٹاپ بھی کوئی جگہ ہے جو ناران میں آتی ہے۔۔
اب تو خیر سیاحوں کی فوج ظفر موج نے ان دو جگہوں پر وہ دھاوا بولا ہے کہ کئی دفعہ ناران سے گزرا مگر ایک دفعہ بھی جھیل سیف الملوک پر نہیں گیا۔۔ باں و سر........
