menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Power Connection

31 0
26.03.2026

عشاء کی نماز سے کچھ دیر قبل موبائل فون کی گھنٹی بجی تو دوسری طرف صاحبِ مکان (لینڈ لارڈ) تھے۔ کہنے لگے کہ گھر کی بجلی چلی گئی ہے تو اگر آ کے دیکھ سکو تو مہربانی ہوگی۔ جیسے تھے کی حالت ہی میں نکل پڑا۔ موقع پہ پہلے ہی سے تین سے چار سرکاری ہرکارے موجود تھے اور وہ اپنے حصے تک کا کام دیکھ چکے تھے اور مطمعن تھے کہ مسئلہ گھر کے اندر ہے اور گھر کے اندر کے بجلی کی معاملات ہماری حدود و قیود سے باہر ہے۔ چند ثانئے میں انہوں نے وہاں سے کھسک لینا ہی بہتر سمجھا۔ صاحبِ مکان کو پریشانی تھی کی بغیر بجلی کے رتّیا کیسے کٹے گی۔

انہیں تسلی دی کہ آپ پریشان نہ ہوں اور اپنے معمول کے کام کارج دیکھیں، میں اس کا کوئی جگاڑ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ دو تین ٹیلی فون کالیں کھڑکائیں اور اگلے آدھ گھنٹے میں دو احباب موقع پہ آن پہنچے۔ ان کے آنے سے قبل........

© Daily Urdu (Blogs)