menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Peoples Party Ko Jeet Mubarak

18 0
12.06.2026

پیپلز پارٹی کو جیت مبارک

گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ انتخابات سے قبل بعض سیاسی پنڈت یہ کہتے نظر آ رہے تھے کہ پارلیمنٹ میں اٹھائیسویں ترمیم اور بجٹ کی منظوری کے عوض گلگت بلتستان کی حکومت پیپلز پارٹی کو تحفے میں دے دی جائے گی۔ بظاہر مجھے اس وقت ان کی بات سے اختلاف تھا، لیکن حالیہ حالات و واقعات ان کے اسی خیال کی تقویت کر رہے ہیں۔

ایک طرف تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں تھی، تو دوسری طرف ان کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی راہ میں بھی روڑے اٹکائے گئے، جس کی وجہ سے ان انتخابات کو مکمل شفاف قرار نہیں دیا جا سکتا۔ البتہ، اس سب کے باوجود گلگت بلتستان کے حلقہ 24 (گانچھے 3) میں ایک بہت بڑا آپ سیٹ دیکھنے کو ملا، جہاں پیپلز پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری انجینئر محمد اسماعیل کو آزاد امیدوار اسد شفیق کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ انجینئر محمد........

© Daily Urdu (Blogs)