menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Gen Z Ke Bechare Waldain

48 0
01.03.2026

جین زی کے بیچارے والدین‎

دنیا اتنی تیز رفتار ہوتی جا رہی ہے کہ جین زی کے والدین اس دوڑ میں بھاگتے بھاگتے ہانپ چکے ہیں۔ یہ معصوم والدین جہاں سانس لینے کے لیے رکتے ہیں۔۔ جین زی بچے میلوں دُور پہنچ چکے ہوتے ہیں۔ یہ بیچارے پھر ان تک پہنچنے کے لیے بھاگنا شروع کر دیتے ہیں۔

اندازہ کریں ان والدین نے پہلے کمپیوٹر سیکھا۔ بڑی بڑی فلاپی کو سی پی یو میں ڈال کر کمپیوٹر چلاتے اور سوچتے ہم جدیدیت کے ساتھ چل رہے ہیں۔ ہم پرانی نسل اور پینڈو نہیں ہیں۔ مگر یہ خوشی عارضی تھی۔ لیپ ٹاپ آ گیا اور پھر فور جی انٹرنیٹ نے ایسا گھمایا کہ ہوش ہی گم کر دیئے۔

موبائل فون پہلے تو پہنچ سے باہر تھا۔ پھر جب خریدا تو مہنگے پیکیجز کروا کے غریب ہو گئے۔ اچھا بھلا 3310 تھا۔۔ یہ اسمارٹ فون کہاں........

© Daily Urdu (Blogs)