menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Rishte Aur Waqt Ki Kasoti

14 0
latest

رشتے اور وقت کی کسوٹی

انسان پیدائش کے ساتھ ہی رشتوں کے بندھن میں بندھ جاتا ہے۔ والدین کی بے لوث محبت، بہن بھائیوں کا پیار، عزیز، رشتے دار، دوست احباب، زندگی کا ہمسفر اور پھراولاد، سب وقت کے سا تھ اس کی زندگی میں شامل ہوتے ہیں۔ یہ سب رشتے خوبصورت ہونے کے ساتھ نازک بھی ہوتے ہیں۔ کبھی کسی غلط سمت میں اٹھایا گیا کوئی قدم، غلط فیصلہ یا کوئی جملہ ان رشتوں میں دراڑ ڈال جاتا ہے۔ کہیں والدین اوراولاد کے درمیان نسلوں کا فرق اختلافات کو جنم دیتا ہے۔ کہیں ایک ہی آنگن میں کھیل کود کر ساتھ پروان چڑھنے والے بہن بھائیوں کا پیار رنجشوں اور بد گمانیوں کی نذر ہو جاتا ہے۔ کہیں معمولی گھریلو باتیں، ایک دوجے کو نہ سمجھ پانا یا نظر انداز کرنا، مختلف جذباتی مسائل میاں بیوی کوایک ہی گھر میں، ایک دوسرے سے کوسوں دور لے جاتے ہیں۔ کہیں بچپن کی گہری دوستیاں کسی بدگمانی یا رنجش کی نذر ہو جاتی ہیں

وقت کی بے رحم لہریں کئی قیمتی اور خوبصورت رشتے بہا لے جاتی ہیں۔ کیا واقعی یہ ظالم........

© Daily Urdu (Blogs)