menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Istaqbal e Ramzan, Islam Aur Pakistan

32 0
18.02.2026

استقبالِ رمضان، اسلام اور پاکستان

رمضان المبارک آتے ہی دلوں کی زمین نرم ہو جاتی ہے۔ نفس کی سرکشی تھمتی ہے، باطن منور ہوتا ہے اور انسان اپنے رب کے حضور جھکنا سیکھتا ہے۔ یہی وہ مہینہ ہے جس میں قرآنِ حکیم نازل ہوا، جو تاقیامت ہدایت کا چراغ، عدل کا منشور اور انسانیت کا دستور ہے۔

رمضان کے تقاضے صرف بھوک اور پیاس نہیں بلکہ تقویٰ، عبادات میں خشوع و خضوع، معاشرت میں نرمی، دسترخوان کی وسعت، سخاوت اور انسانی ہمدردی اس کے اصل اوصاف ہیں۔ قرآن کے احکامات پر عمل اور اس عمل کو باقی مہینوں تک برقرار رکھنا ہی رمضان کی حقیقی کامیابی اور روحانیت ہے۔

لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے رمضان کو محض رسم بنا دیا ہے؟ ایک طرف مساجد آباد ہوتی ہیں، تلاوت کی محفلیں سجتی ہیں اور صدقات کا چرچا ہوتا ہے تو دوسری طرف بازاروں میں قیمتوں کا بے لگام طوفان برپا ہو........

© Daily Urdu (Blogs)