menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Hosla Afzai Ya Hosla Shikni?

54 0
24.03.2026

حوصلہ افزائی یا حوصلہ شکنی؟

کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ ایک جملہ کسی بچے کی زندگی کا رخ بدل سکتا ہے؟"تم سے نہیں ہوگا" اور "تم کر سکتے ہو"، یہ دونوں صرف الفاظ نہیں بلکہ دو مختلف راستے ہیں۔ ایک راستہ اعتماد کو جنم دیتا ہے، جبکہ دوسرا خوابوں کا گلا گھونٹ دیتا ہے۔

آج کے دور میں اکثر یہ بات طنزیہ انداز میں کہی جاتی ہے کہ "آج کل کے ماں باپ اپنے بچوں کے عاشق بن گئے ہیں، ہر بات پر تعریف، ہر چھوٹی کوشش پر واہ واہ!" مگر سوال یہ ہے کہ کیا واقعی یہ رویہ غلط ہے، یا ہم ایک اہم حقیقت کو نظر انداز کر رہے ہیں؟

حقیقت یہ ہے کہ بچوں کی تعریف کرنا ان کی شخصیت سازی کا ایک بنیادی حصہ ہے۔ جب ایک بچہ اپنی چھوٹی سی کامیابی پر بھی سراہا جاتا ہے تو اس کے اندر خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے۔ وہ یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کی کوشش کی قدر کی جا رہی ہے اور یہی احساس اسے مزید بہتر کرنے کی........

© Daily Urdu (Blogs)