menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Talaq (3)

18 0
20.07.2026

طلاق بائن عربی زبان میں بلکل جدا ہونے اور قطع کرنے کو کہتے ہیں۔ ایسی طلاق جس کے ذریعے میاں بیوی کے باہمی تعلقات ختم ہو جائیں اور وہ ایک دوسرے سے الگ ہو جائیں طلاق بائین کہلاتی ہے۔ عدد کے لحاظ سے دو طلاقیں دینا طلاق بائین ہی کی صورت ہوگی بشرطیکہ عدت کی مدت گزر جائے اس دوران شوہر رجوع نہ کرے۔ مثلاً جو کہے انت طلاق انت طلاق انت طلاق یا پھر یوں کہے انت طلاق بعد طلاقینیں (یعنی تو دو طلاقوں سے طلاق ہے)۔

طلاق بائین کی ایک عام صورت یہ بھی ہے کہ خاوند کنایہ کے الفاظ میں بیوی کو طلاق دے کنایہ سے مراد ان الفاظ کا........

© Daily Urdu (Blogs)