menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kon Si Team Favourite, Kon Se Khilari Markaz e Nigah?

23 0
11.06.2026

کون سی ٹیمیں فیورٹ، کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ؟

ورلڈکپ شروع ہونے سے پہلے ایک سوال سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے، اس بار چیمپین کون بنے گا؟ نیویارک ٹائمز، بی بی سی، گارڈین، ای ایس پی این، ہر بڑے میڈیا پلیٹ فارم پر یہ سوال اٹھایا جارہا ہے اور ماہرین اس بارے میں اظہار خیال کررہے ہیں۔ بیشتر کے خیال میں فرانس اور اسپین سب سے مضبوط امیدوار ہیں، جبکہ ارجنٹینا، انگلینڈ، برازیل اور پرتگال بھی ان ٹیموں میں شامل ہیں جن کے چیمپین بننے پر کسی کو تعجب نہیں ہوگا۔

نیویارک ٹائمز نے ڈیٹا کی بنیاد پر ماڈل تیار کیا، جس کے مطابق گروپ مرحلے میں سب سے مضبوط ٹیمیں اسپین، فرانس، ارجنٹینا، بیلجیم، پرتگال، جرمنی، برازیل اور نیدرلینڈز کی ہیں۔ اسپین اپنے گروپ میں ٹاپ رہنے کی 81 فیصد صلاحیت رکھتی ہے، جبکہ فرانس، ارجنٹینا اور بیلجیم کے لیے یہ شرح 70 فیصد کے قریب ہے۔

بی بی سی کے 17 ماہرین میں سے 9 نے فرانس کو چیمپین قرار دیا جبکہ 7 نے انگلینڈ کا انتخاب کیا اور ایک نے اسپین کو فاتح کہا۔ تقریباً سبھی ماہرین نے فرانس، اسپین اور انگلینڈ کو ٹاپ دعوے داروں میں شامل........

© Daily Urdu (Blogs)