menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mujtaba Khamenei Muzahimat Jari Rakhe Ga

38 0
10.03.2026

مجتبی خامنائی مزاحمت جاری رکھے گا

ٹرمپ اپنی اس خواہش کا اظہار بارہا کرچکا ہے کہ ایران میں جو بھی حکومت بنے وہ اس کی مرضی اور مشاورت سے بنے اور اس خواہش کو عملی جامہ پہنانے کے لئے وہ ہر حد تک جانے کے لئے تیار ہے۔ ایران پر مسلط کردہ جنگ کو جواز دینے کے لئے مذہب اور مذہبی طبقہ کا سہارا بھی لے رہا ہے اور ان کی مدد سے اس جنگ کو وہ Battle of Armageddon یعنی وہ آخری جنگ جو بائبل مقدس کے مطابق حق اور باطل کے بیچ لڑی جائے گیں، اس کا آغاز کہہ رہا ہے (واضح رہے مسلمانوں کی مقدس روایات میں بھی آخری بڑی لڑائی کا تصور ہے جو دجال، امام مہدیؑ اور حضرت عیسیٰؑ کے ظہور کے بعد لڑی جائے گی)۔

اب پریشان کن بات یہ ہے کہ ان کا مذہبی طبقہ بھی دوسرے مذہبی طبقوں کی طرح صحیح کو غلط اور غلط کو صحیح کرنے کے لئے بیٹھا ہوا ہے اور حکمران طبقہ کی خوشامد کرتے ہوئے نہیں تھک رہا ہے کیوں کہ ٹرمپ جیفری ایپسٹین کے ساتھیوں میں سے ہے اور اس کے ایپسٹین فائلز میں بچوں کے ریپ میں ملوث ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہے اور حامد میر جیسا توانا آواز تو یہ دعویٰ بھی کرچکا ہے کہ یہ فائلز نیتن یاہو کے ہاتھ........

© Daily Urdu (Blogs)