menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Green Pakistan Aur Aik Fard Ki Jad o Jehad

28 37
16.02.2026

گرین پاکستان اور ایک فرد کی جدوجہد

ماحولیاتی تبدیلی آج دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ بن چکی ہے اور پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو اس کے اثرات سب سے زیادہ محسوس کر رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی گرمی، بے ترتیب بارشیں، خشک سالی، سیلاب اور فضائی آلودگی ہمارے ماحول کے لیے سنگین خطرات بن چکے ہیں۔ ایسے حالات میں "گرین پاکستان" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ قومی ضرورت بن چکا ہے۔ لیکن ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا یہ خواب صرف حکومتی منصوبوں سے پورا ہو سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ اس خواب کی تکمیل کے لیے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

پاکستان میں جنگلات کا کل رقبہ تقریباً 5 فیصد کے قریب ہے، جبکہ ماہرین کے مطابق ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے کے لیے کم از کم 20 سے 25 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہیے۔ اس فرق کو پورا کرنا ایک بڑا چیلنج ہے، جو صرف سرکاری مہمات سے ممکن نہیں بلکہ عوامی شمولیت........

© Daily Urdu (Blogs)